aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "zii"
اور یہ سفاک مسیحا مرے قبضے میں نہیںاس جہاں کے کسی ذی روح کے قبضے میں نہیں
تو ہے پیام عالم بالا مرے لئےاک وحئ ذی حیات ہے گویا مرے لئے
بالآخر اک دن جیتیں گےکیا خوف ز یلغار اعدا
جس کو چھو کر سبھی اک طرف ہو گئےبات کی بات میں ذی شرف ہو گئے
آخر اٹھا سفر کو وہ مرد خستہ پئےاحباب چند ساتھ تھے ذی علم و خوش کلام
صاحب دولت و ذی رتبہ و زردار ہو ایکبے نوا غمزدہ و بیکس و لاچار ہو ایک
کوئی اکائیشجر حجر ہو کہ ذی نفس ہو
جو ذی احساس ہیں حاصل کرو تم خدمتیں ان کیجو ذی پروا ہیں ان کو جس طرح ہو اس طرف لاؤ
مجھ کو حیرت ہے کہ تجھ کو دیکھ کر زار و نزارگڑ نہیں جاتے حیا سے حاکمان ذی وقار
سن کے خرگوش نے یہ تلخ جوابکہا کچھوے سے یوں زروئے عتاب
ترے صحیفے تو کہہ رہے ہیںکہ سارے انسان ذی شرف ہیں
یہ احساسکہ اک ذی روح
دھڑکتے ذی نفس اور ہم نوا
شہیدوں کا سرتاج جنت مقاممحبت کی معراج ذی احترام
ہر ذی شعور کھیل کے میداں سے دور ہےپڑھنے سے کوئی اور کوئی لکھنے سے چور ہے
ہیں اور بھی تو کروڑوں ذی روحہیں سب کے سب جو مطیع و قائل
ہر ایک ذی روح کے بدن پراک ان کہے خوف کی ردا ہے
گلی چپ ہےکسی ذی روح کی آہٹ نہیں آتی
اور چھکڑے میں جتا رینگ رہا ہے تازیزخم ہی زخم ہے کوڑے کا ز سر تا بہ کمر
بکھر جائے گا یہ شیرازہ اک دنسبھی ذی روح سارے جانور انساں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books