aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "zikr-e-ra.anaa"
گلوں سے موج شفق رنگ کھیلنے آئیعجب ہے ارض و سما پر بہار ہولی میں
دیار برگ رعنا سےگزرتا ہوں
بھٹک کے رہ گئیں نظریں خلا کی وسعت میںحریم شاہد رعنا کا کچھ پتہ نہ ملا
میری قسمت میں لکھی ہے خار صحرا کی خلشکس توقع پر تمنائے گل رعنا کروں
اچانک اس کو ایسے وقت پہلی بار دیکھا تھاخدا معلوم کیا جادو بھرا وہ حسن رعنا تھا
اتنے میں اک قامت رعناقدم قدم پر پھول کھلاتا
جو گوشے گوشے میں پنہاں ہے اس کے راہ گریزخیال گم ہوا جاتا ہے قد رعنا میں
جو گوشے گوشے میں پنہاں ہے اس کی راہ گریزخیال گم ہوا جاتا ہے قد رعنا میں
رنگ تصویر کے پردے میں جو چمکا تیراخود بہ خود لوٹ گیا جلوۂ رعنا تیرا
غزال رعنا سے میں نے کبھی تجھے پوچھاغبار صحرا سے میں نے کبھی تجھے پوچھا
ہر اک ہے ان میں کا بے شک ایسا کہ آپ اسے چاہتے ہیں جیسادکھاوے محفل میں قد رعنا جو آپ آئیں تو سر جھکا دے
ذکر آرائش خم کاکلکیف ہندوستان ہے اردو
ابھی تلک تو ہوا ذکر جام و بادۂ ناباب آدمی کے دل خونچکاں کی بات کریں
اپنے مذہب کے مسائل سے طبیعت تھی نفوررہتے تھے ذکر بتان سیم تن کی دھن میں چور
ذکر عہد شباب کون کرےحسرتوں کا حساب کون کرے
کر فکر عمل ذکر خط و خال عبث ہےاے فیضؔ ذرا اپنے خیالات بدل ڈال
نہ ذکر سرخیٔ لب اور نہ تیری چشم کی باتتری جبیں کا اجالا نہ تیری زلف کی رات
پھر لہو بہنے لگا آنکھوں سے کیا پھر چھڑ گیاحلقۂ احباب میں ذکر وصال آرزوؔ
گل رعنا و دل آرا تھی لکشمیلطیف و جاذب و زیبا تھی لکشمی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books