aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "zisht"
تو ہے فاتح عالم خوب و زشتتجھے کیا بتاؤں تری سر نوشت
زمانہ شاطر ہے اور ہماس بساط کے زشت و خوب خانوں میں
ستارگان فضاہائے نيلگوں کي طرح تخيلات بھي ہيں تابع طلوع و غروب
مٹ گئی پہچان خون و زشت کیاڑ گئی مٹی سے آب و تاب شب
جس میں کہ خوب و زشت کا مد و جزر ہے صاف صافمنظر دوزخ و بہشت پیش نظر ہے صاف صاف
ہے دل سادہ ترا وارفتۂ حسن حجابزشت روئی کا کہیں پردہ نہ ہو رنگیں نقاب
وہ دیکھ میرے ہراول فضا سے آگے ہیںکشش کی ٹوٹ چکی ہے ہر ایک قید زشت
گزرنے پاتی تو شاداب ہو بھی سکتی تھییہ تیرگی جو مری زیست کا مقدر ہے
حوصلے وقت کے اور زیست کے یک رنگ ہیں آجآبگینوں میں تپاں ولولۂ سنگ ہیں آج
کھیت اپنے جلیں کہ اوروں کےزیست فاقوں سے تلملاتی ہے
بہت دنوں سے ستم دیدہ شاہراہوں میںنگار زیست کی عصمت پناہ ڈھونڈھتی ہے
میرے سینے میں ترا نام دھڑکتا ہے ابھیزیست کرنے کو مرے پاس بہت کچھ ہے ابھی
وہ وقت مری جان بہت دور نہیں ہےجب درد سے رک جائیں گی سب زیست کی راہیں
موت اور زیست کی روزانہ صف آرائی میںہم پہ کیا گزرے گی اجداد پہ کیا گزری ہے؟
گزر رہے ہیں شب و روز تم نہیں آتیںریاض زیست ہے آزردۂ بہار ابھی
اپنے سینے سے لگائے ہوئے امید کی لاشمدتوں زیست کو ناشاد کیا ہے میں نے
یہ ہم جو زیست کے ہر عشق میں سچائیاں سوچیںیہ ہم جن کا اثاثہ تشنگی، تنہائیاں سوچیں
نیک مادام بہت جلد وہ دور آئے گاجب ہمیں زیست کے ادوار پرکھنے ہوں گے
موت اور زیست کے سنگم پہ پریشاں کیوں ہواس کا بخشا ہوا سہ رنگ علم لے کے چلو
ہونٹ ہنستے ہوں دکھاوے کے تبسم کے لیےدل غم زیست سے بوجھل رہے آزردہ رہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books