aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ziyaada"
کہ اب تم مجھ کو پہلے سے زیادہ یاد آتی ہوہے دل غمگیں بہت غمگیں
تہمتن یعنی رستمؔ تھا گرامی سامؔ کا وارثگرامی سامؔ تھا صلب نر مانیؔ کا خوش زادہ
بہت زیادہ نہ پینا کہ کچھ نہ یاد آئےجو لکھنؤ میں ہوا تھا وہ اب دوبارہ نہ ہو
گرچہ مل بیٹھیں گے ہم تم تو ملاقات کے بعداپنا احساس زیاں اور زیادہ ہوگا
زیادہ وقت نہ گزرا تھا اس تعلق کوکہ اس کے بعد وہ لمحہ قریں قریں آیا
مری حیات یہ ہے اور یہ تمہاری قضازیادہ کس سے کہوں اور کس کو کم بولو
رکی تو ایسے کہ جیسے تری ریاضت کواب اس ثمر سے زیادہ ثمر ملے نہ ملے
اتنے سارے سارتروں سے مل کر تمہیں کیا کرنا ہےاگر زیادہ ضد کرتی ہو تو اپنے وارث شاہؔ
وہ جو اس غم سے زیادہ جاں گسل قاتل رہاوہ جو اک سیل بلا انگیز تھا اپنے لیے
بدل جائے گا معیار شرافت چشم دنیا میںزیادہ تھے جو اپنے زعم میں وہ سب سے کم ہوں گے
زیادہ سے زیادہچاہتیں بد نام ہو جاتیں
جب تمہیں مجھ سے زیادہ ہے زمانے کا خیالپھر مری یاد میں یوں اشک بہاتی کیوں ہو
مجھے یقین ہے ان عنصری مناظر سےکہ عام بچوں سے لیتا تھا میں زیادہ اثر
بجز کتابوں کے اور کیا ہےکتابیں ایسی جنہیں سمجھنے کی کوششیں کم ہیں اور زیادہ پڑھا گیا ہے
دیکھنا آپس میں پھر نفرت نہ ہو جائے کہیںاس قدر حد سے زیادہ بھی نہ ملت چاہئے
جو تمہارے پیار سے لے رہی ہوں مشابہتیںجو ہو سب سے زیادہ بلند و بالا الگ تھلگ
منفی زیادہ ہیں انسان کمہو ان پر نگاہ کرم
وہ کسی ایک مرد کے ساتھزیادہ دن نہیں رہ سکتی
میرے پاس اس سے زیادہ کچھ نہیںایک شاعر کے پاس اس سے زیادہ کچھ نہیں ہوتا
زیادہ پاس مت آنامیں وہ تہہ خانہ ہوں جس میں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books