aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "zoro.n"
کنجی گم ہےمیں زوروں سے چیخ رہا ہوں
بسکہ زوروں پہ تھا چڑھا خرگوشتیزی پھرتی سے یوں بڑھا خرگوش
پروں کو زوروں سے پھڑپھڑاتے تھے اور صحنوں میں دوڑتے تھےیہیں تھا سب کچھ سفیر لیلیٰ
کل رات زوروں کی برسات تھیآنکھوں کے آسمان پر بھی
مرے گال پہ اس نے زوروں سے کاٹاکہ تکلیف سے میں بہت تلملایا
آج کل ہو رہا ہے زوروں پرحسن کا کاروبار رکشے میں
دور میں اور پاس میں بھی زوروں کے دھماکے ہوتے ہیںگولیاں تابڑ توڑ سنسناتی ہیں
بزم تصورات کا عالم نہ پوچھئےزوروں پہ مہر و ماہ کا دھوکا ابھی سے ہے
رشوت خوری اور غبن کی دفتر دفتر دھوم رہے گیکمزوروں پر شہہ زوروں کا ظلم رہے گا
مرے گال پر اس نے زوروں سے کاٹاکہ تکلیف سے میں بہت تلملایا
میں تجھے گیت سناتا رہوں ہلکے شیریںآبشاروں کے بہاروں کے چمن زاروں کے گیت
شعلہ زاروں میں جلائی ہے جوانی میں نےشہر خوباں میں گنوائی ہے جوانی میں نے
ستم تو یہ ہے کہ دونوں کے مرغزاروں سےہوائے فتنہ و بوئے فساد آتی ہے
سنگین حقائق زاروں میں خوابوں کی ردائیں جلتی ہیںاور آج جب ان پیڑوں کے تلے پھر دو سائے لہرائے ہیں
کہ جسم و جاں میں ابال آئےنہ خواب زاروں میں روشنی تھی
یا شاید ان ذروں میں کہیںموتی ہے تمہاری عزت کا
اوس کی بوندوں میں سورج کے سما جانے کاچاند سی مٹی کے ذروں سے صدا آنے کا
نکہت و نور سے لبریز نظاروں کے سواسبزہ زاروں کے سوا اور ستاروں کے سوا
ہوئی جنبش عیاں ذروں نے لطف خواب کو چھوڑاگلے ملنے لگے اٹھ اٹھ کے اپنے اپنے ہم دم سے
ڈوبتا ہے خاک میں جو روح دوڑاتا ہوامضمحل ذروں کی موسیقی کو چونکاتا ہوا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books