aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "zulf-e-qaus-e-quzah"
کھنچی ہے قوس قزح آسمان پر سر شام!عجیب کیف سا ہے حیرت نظر میں نہاں!
اور اب جب کہقوس قزح مٹ چکی ہے
کچھ قوس قزح سے رنگت لی کچھ نور چرایا تاروں سےبجلی سے تڑپ کو مانگ لیا کچھ کیف اڑایا بہاروں سے
پہلے سے وہ سن چکا تھا اکثرہے قوس میں اک پیالۂ زر
تیرے جمال کی دوشیزگی کی قوس قزحنگاہ مہبط ادراک میں نہ کیوں رکھ لوں
اپنے دل کی قوس قزح کےٹکڑے ٹکڑے کر کے میں نے
میں کہ اک جنت ارضی سے چلا آیا ہوںبیتی یادوں کی مہک دل میں چھپا لایا ہوں
تیری آنکھیں ہیں چاند اور سورجتیرے ابرو ہیں مثل قوس و قزح
زمیں پر ابر کی ہر بوند کو نغمے سنانے دوفلک پر لیلیٔ قوس قزح کو مسکرانے دو
یہی گھٹائیں یہی برق و رعد و قوس قزحیہیں کے گیت روایات موسموں کے جلوس
لے کر رنگوں کی کچی پنسلرنگولی سی قوس قزح بناؤں
ٹوٹتی قوس قزحقوس قزح کے ٹکڑے
کہ اس کو دیکھنےقوس قزح کے رنگ
قوس قزح کے رنگ سمیٹےاور خلاؤں میں اڑتے
اپنی جوانی میںبکھری ہوئی قوس قزح
اب تکبکھرتی قوس قزح کی زد میں
قوس قزح سے لے کر رنگوں سے کھیلیں ہولیلے جا کے ان رنگوں میں آؤ تمہیں رنگاؤں
اور قوس قزح کی رنگینیامبر کی جبیں پر دیکھی ہے
بلبلیں کس کا نوحہ گاتی ہیںکیسی قوس قزح یہاں بکھری
جیسے قوس و قزح اتر آئےجیسے باد صبا چلے تھم تھم
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books