بے خودی پر تصویری شاعری

بے خودی شعور کی حالت

سے نکل جانے کی ایک کیفیت ہے ۔ ایک عاشق بے خودی کو کس طرح جیتا ہے اور اس کے ذریعے وہ عشق کے کن کن مقامات کی سیر کرتا ہے اس کا دلچسپ بیان ان اشعار میں ہے ۔ اس طرح کے شعروں کی ایک خاص جہت یہ بھی ہے کہ ان کے ذریعے کلاسیکی عاشق کی شخصیت کی پرتیں کھلتی ہیں ۔

خواب میں نام ترا لے کے پکار اٹھتا ہوں (ردیف .. ے)

خواب میں نام ترا لے کے پکار اٹھتا ہوں (ردیف .. ے)

اب ان حدود میں لایا ہے انتظار مجھے

چلے تو پاؤں کے نیچے کچل گئی کوئی شے

بے خودی لے گئی کہاں ہم کو (ردیف .. ا)

اب کہاں ہوں کہاں نہیں ہوں میں

ہوش والوں کو خبر کیا بے خودی کیا چیز ہے

اچھا خاصا بیٹھے بیٹھے گم ہو جاتا ہوں

اچھا خاصا بیٹھے بیٹھے گم ہو جاتا ہوں

اچھا خاصا بیٹھے بیٹھے گم ہو جاتا ہوں

ہوش والوں کو خبر کیا بے خودی کیا چیز ہے

چلے تو پاؤں کے نیچے کچل گئی کوئی شے

Jashn-e-Rekhta | 2-3-4 December 2022 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate, New Delhi

GET YOUR FREE PASS
بولیے