اردو زبان میں رام کتھا: ایک مشترکہ تہذیبی اور سیکولر ورثہ
یہ مضمون اردو اور فارسی زبانوں میں رامائن کے تراجم اور مسلم و ہندو شعراء کی جانب سے رام کتھا کو منظوم کرنے کی شاندار مشترکہ روایت پر روشنی ڈالتا ہے۔
aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
یہ مضمون اردو اور فارسی زبانوں میں رامائن کے تراجم اور مسلم و ہندو شعراء کی جانب سے رام کتھا کو منظوم کرنے کی شاندار مشترکہ روایت پر روشنی ڈالتا ہے۔
اردو رسم الخط خالصتاً ہندوستانی صوتیات کے تابع ہے۔ اس میں ہندی کی ہکار اور معکوسی آوازوں کے لیے سولہ علامتوں کا اضافہ اسے عربی اور فارسی سے ممتاز اور دیسی بناتا ہے۔