وصال پر تصویری شاعری
محبوب سے وصال کی آرزو
تو آپ سب نے پال رکھی ہوگی لیکن وہ آرزو ہی کیا جو پوری ہو جائے ۔ شاعری میں بھی آ پ دیکھیں گے کہ بچارا عاشق عمر بھر وصال کی ایک ناکام خواہش میں ہی جیتا رہتا ہے ۔ یہاں ہم نے کچھ ایسے اشعار جمع کئے ہیں جو ہجر و وصال کی اس دلچسپ کہانی کو سلسلہ وار بیان کرتے ہیں ۔ اس کہانی میں کچھ ایسے موڑ بھی ہیں جو آپ کو حیران کر دیں گے ۔

-
مشہور اشعاراور 1 مزید

-
ترغیبیاور 7 مزید

-
عشقاور 3 مزید

-
دوستاور 1 مزید

-
عشقاور 3 مزید

-
آرزواور 2 مزید

-
انتظاراور 3 مزید

-
آرزواور 2 مزید

-
ترغیبیاور 7 مزید

-
چراغاور 4 مزید