کوئی نہیں سنتا
اگرچہ ہوائیں شور مچاتی ہیں
سائرن ایک تنہا روح کی طرح چیخیں
مارتی ہیں
پھر بھی کوئی نہیں سنتا
کسی نے بھی ہوا کی چھت اڑا دینے والی آواز
نہیں سنی
سائرن چیختی چلاتی ہیں
اور
آدمی ہوا کے لیے گھٹا جاتا ہے
ہوا جیسی معمولی سادی سی شے کے لیے
شاید
ایک عظیم ہستی ختم ہو جائے
کوئی شخص نہیں سنتا
کسی نے بھی نہیں سنا کسی کے کان
پر جوں نہیں رینگی
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.