سامان گرنے كا خطرہ
کئی بار ایسا ہوا ہے کہ
کسی امارت کی اینٹ
ایک مزدور کے کندھے سے سیمنٹ کا بورا
یا لوہے کی چادر کرین کے ہک سے
پھسل کر نیچے گر جاتی ہے
کچھ درد انسان کو ہمیشہ کے لیے پریشان کر دیتے ہیں
اس لئے مجھے حق دو کہ
میرے اندر اتنا ڈر ہو
کہ جب بھی میں تمہیں گلے لگاؤں
تمھارے جھمکے کے ہلنے کی آواز سے
ڈر جاؤں
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.