شاعری کے تراجم
روسی سوویت شاعرہ اور مصنفہ، سوویت حکومت کے خلاف اپنی احتجاجی نظموں کے لئے مشہور ہیں
ہندوستانی شاعر جنہوں نے مراٹھی اور انگریزی میں نظمیں لکھیں۔ کبیر کے علاوہ واحدہندوستانی شاعر جنہیں نیویارک ریویو آف بکس نے ورلڈ کلاسکس میں شامل کیا۔
انگریز شاعر اور طنز نگار؛ "دی ریپ آف دی لاک" اور "این ایسی آن کرٹیسزم" کے لیے مشہور۔
پنجابی زبان کی مقبول شاعرہ اور فکشن نگار- گیان پیٹھ انعام سے سرفراز
اردو/ ہندوی کے پہلے شاعر، حضرت نظام الدین اولیا کے شاگرد اور ماہر موسیقی ، اپنی ’ پہیلیوں‘ کے لئے مشہور جو ہندوستانی لوک ادب کا حصہ ہیں، طبلہ اور ستار جیسے اہم ساز ایجاد کئے۔ ’ زحال مسکیں مکن تغافل‘ جیسی غزل لکھی جسے اردو/ ہندوی شاعری کا نقش اول کہا جاتا ہے
مشور ہسپانی شاعر جنہیں اپنی نظموں کے لئے 1990 میں نوبل انعام سے نوازا گیا
معروف روسی شاعرہ، جنہوں نے اپنی تخلیقات میں 20ویں صدی کے دوران روسی عوام کے مصائب اور ضبط کا درد مندی سے اظہار کیا۔
عظیم انگریزی رومانی شاعر، جن کا محض پچیس برس کی عمر میں انتقال ہو گیا
انگریز الٰہیات دان، شاعر اور کارڈینل؛ آکسفورڈ تحریک کے نمایاں فرد۔
بادشاہ شاہجہاں اور مغلیہ سلطنت کا ولی عہد اور صوفی، صلح کل کے نظریات کے لئے معروف، اپنشدوں کا فارسی ترجمہ بھی کیا۔
ایک امریکی شاعر جن کی فلسفیانہ اور انسان دوست نظموں کا اردو ترجمہ بانو طاہرہ سعید نے کیا۔
بنگالی مصنف اور شاعر، جو بنگال کی نشاۃ ثانیہ کے زمانے میں سرگرم تھے۔ ڈرامہ نگار، موسیقار، فلسفی، سماجی مصلح، اور مصور کے طور پر بھی جانے جاتے ہیں۔ ادب میں نوبل انعام سے نوازے جانے والے واحد ہندوستانی مصنف۔
انگریز شاعر اور ڈرامہ نگار؛ ڈرامائی مونولوگ میں مہارت کے لیے معروف۔
کرمانشاہ میں پیدا ہونے والے مزدور اور شاعر، جو ایران کے محنت کش طبقے کی حقیقتوں کو آواز دینے کے لئے جانے جاتے ہیں۔
قدیم یونانی ادبی روایت مشہور شاعرہ، جس کی نظموں میں اس کے دور کی ذاتی اور سماجی زندگی کی جھلک نظر آتی ہے۔
فارسی گو آرمینیائی صوفی شاعر جنہوں سینکڑوں رباعیات تصنیف کیں اور تورات کا فارسی ترجمہ بھی کیا؛ اورنگزیب کے دور میں الحاد کے الزام میں شہید کئے گئے۔
ہندوستانی شاعره جنہوں نے تحریکِ آزادی میں اہم کردار ادا کیا۔ اپنے نغموں کی بنیاد پر "بلبلِ ہند" کے نام سے مشہور۔
عراقی شاعر، جن کا شمار عربی نظم کے بانیوں میں ہوتا ہے
جلا وطنی، مزاحمت اور عرب عورتوں کے جذبات کو آواز دینے والی فلسطینی شاعرہ؛ جنہیں ”شاعرۂ فلسطین“ کہا جاتا ہے۔
برطانوی رومانوی شاعر اور طنز نگار؛ "ڈان جوان" اور "چائلڈ ہیروڈز پلگریمیج" کے مصنف۔
انگریز شاعر؛ ملکہ وکٹوریہ کے دورِ حکومت میں طویل عرصے تک ملک الشعرا رہے۔
نوبل انعام یافتہ امریکی شاعرہ۔ ان کی شاعری ذاتی صدمے، خاندانی تعلقات اور فطرت کے ساتھ انسانی تعلق کے موضوعات کا احاطہ کرتی ہے۔
تانگ خاندان کے شاہی شاعر، جنہیں اپنی شاعری میں تخیل اور گہری جذباتیت کے لئے جانا جاتا ہے۔ آٹھ لا فانی بلا نوشوں میں شمار۔
پاکستان کے ممتاز ترین جدید شاعروں میں شامل۔ فلموں کے لئے گیت بھی لکھے
مشہور فارسی شاعر، مثنوی معنوی، فیہ ما فیہ اور دیوان شمس تبریزی کے مصنف