Urdu Dictionary
Find meanings of Urdu words especially used in sher o shayari. Please type the word in search box to get its meaning.
Dictionary matches for "bhai.nse.n"
REKHTA DICTIONARY
bhai.ns sab bhai.nso.n ko bhar detii hai
भैंस सब भैंसों को भर देती हैبَھینس سَب بَھینسوں کو بَھرْ دیتی ہے
ایک بدی سے سب بدنام ہو جاتے ہیں.
yaa bhainso.n me.n yaa qasaa.ii ke khuu.nTe par
या भैंसों में या क़साई के खूंटे परیا بَھینسوں میں یا قَصائی کے کُھونٹے پَر
یا کامیاب ہوئے یا جان گئی، یہ کام کرنا ضروری ہے چاہے معاملہ اِدھر ہو یا اُدھر، تخت یا تختہ، بات ایک طرف ہوگی، بھینسا بیل کی طرح کام نہیں دیتا سو عموماً اسے مار ڈالتے ہیں، یا نتیجہ کام کا نیک ہوگا یا بد ہوگا
bhai.nsaa bhai.nso.n me.n yaa qasaa.ii ke khuu.nTe par
भैंसा भैंसों में या क़साई के खूँटे परبَھین٘سا بَھین٘سوں میں یا قَصائی کے کُھون٘ٹے پر
bhai.nse la.De jho.nDo.n kaa nuqsaan
भैंसे लड़े झोंडों का नुक़्सानبھَینسے لَڑے جھونڈوں کا نُقصان
جب سردار لڑتے ہیں تو رعیب اور غریب لوگ تباہ ہوتے ہیں .