لغت
لفظوں کے معنی دیکھنے کے لیے سرچ باکس میں ٹائپ کیجیے
آج کا لفظ
چہکار
- chahkaar
- चहकार
معنی
پرندوں کی (صبح کے وقت یا بہارمیں خوشی) کی آواز، پرندوں کا چہچہا، نواسنجی نغمه سرائی
شاید اب تک مجھ میں کوئی گھونسلہ آباد ہے
گھر میں یہ چڑیوں کی چہکاریں کہاں سے آ گئیں
"کون یاد آیا یہ مہکاریں کہاں سے آ گئیں" ظفر گورکھپوری کی غزل سے