لغت
لفظوں کے معنی دیکھنے کے لیے سرچ باکس میں ٹائپ کیجیے
آج کا لفظ
سلوک
- suluuk
- सुलूक
معنی
برتاؤ، سلوک، رویّہ، طرزِ عمل، معاملہ
غم جہاں ہو رخ یار ہو کہ دست عدو
سلوک جس سے کیا ہم نے عاشقانہ کیا
"یہ کس خلش نے پھر اس دل میں آشیانہ کیا" فیض احمد فیض کی غزل سے