لغت
لفظوں کے معنی دیکھنے کے لیے سرچ باکس میں ٹائپ کیجیے
آج کا لفظ
تقسیم
- taqsiim
- तक़सीम
معنی
بٹوارہ، قسمت، ٹکڑے ٹکڑے کرنا، بانٹنا
عجیب ڈھنگ سے تقسیم کار کی اس نے
سو جس کو دل نہ دیا اس کو دل ربائی دی
"اجل کی پھونک مرے کان میں سنائی دی" بلال احمد کی غزل سے