لغت
لفظوں کے معنی دیکھنے کے لیے سرچ باکس میں ٹائپ کیجیے
آج کا لفظ
تقصیر
- taqsiir
- तक़्सीर
معنی
دانستہ خطا، قصور، خطا، گناہ، غلطی، تساہل، سہو، چوک
بے وفا کچھ نہیں تیری تقصیر
مجھ کو میری وفا ہی راس نہیں
"ہم ہیں بے دل دل اپنے پاس نہیں" سید محمد میر اثر کی غزل سے