لغت
لفظوں کے معنی دیکھنے کے لیے سرچ باکس میں ٹائپ کیجیے
آج کا لفظ
ستمگر
- sitamgar
- सितमगर
معنی
معشوق، محبوب، ظالم، بیداد گر، موذی
آثار رہائی ہیں یہ دل بول رہا ہے
صیاد ستم گر مرے پر کھول رہا ہے
"دفتر جو گلوں کے وہ صنم کھول رہا ہے" اسد علی خان قلق کی غزل سے