لغت
لفظوں کے معنی دیکھنے کے لیے سرچ باکس میں ٹائپ کیجیے
آج کا لفظ
خلوت
- KHalvat
- ख़ल्वत
معنی
تنہائی، علیحدگی، خالی جگہ، تنہائی کا مقام
ابھی زندہ ہوں لیکن سوچتا رہتا ہوں خلوت میں
کہ اب تک کس تمنا کے سہارے جی لیا میں نے
"محبت ترک کی میں نے گریباں سی لیا میں نے" ساحر لدھیانوی کی غزل سے