لغت
لفظوں کے معنی دیکھنے کے لیے سرچ باکس میں ٹائپ کیجیے
آج کا لفظ
غرض
- Garaz
- ग़रज़
معنی
مطلب، مقصد، حاجت، خواہش، ارادہ، ہدف
اب اس سے کیا غرض یہ حرم ہے کہ دیر ہے
بیٹھے ہیں ہم تو سایۂ دیوار دیکھ کر
"عمر ابد سے خضر کو بے زار دیکھ کر" روش صدیقی کی غزل سے