لغت
لفظوں کے معنی دیکھنے کے لیے سرچ باکس میں ٹائپ کیجیے
آج کا لفظ
گرداب
- girdaab
- गिर्दाब
معنی
پانی کا چکّر، بھنور، ورطہ، گھمّن گھیری
آپ دریا کی روانی سے نہ الجھیں ہرگز
تہہ میں اس کے کوئی گرداب بھی ہو سکتا ہے
"ایک اک پل ترا نایاب بھی ہو سکتا ہے" ظفر اقبال ظفر کی غزل سے