لغت
لفظوں کے معنی دیکھنے کے لیے سرچ باکس میں ٹائپ کیجیے
آج کا لفظ
اختلاف
- iKHtilaaf
- इख़्तिलाफ़
معنی
مخالفت، معاندت، ان بن، نامواقفت، عدم تطابق، تضاد
ابھی تو بات کرو ہم سے دوستوں کی طرح
پھر اختلاف کے پہلو نکالتے رہنا
"غم حیات کو حیرت میں ڈالتے رہنا" قتیل شفائی کی غزل سے