لغت
لفظوں کے معنی دیکھنے کے لیے سرچ باکس میں ٹائپ کیجیے
آج کا لفظ
مستور
- mastuur
- मस्तूर
معنی
چھپا ہوا، پوشیدہ، مخفی، خفیہ
کچھ خواب کچھ خیال میں مستور ہو گئے
تم کیا قریب نکلے کہ سب دور ہو گئے
"کچھ خواب کچھ خیال میں مستور ہو گئے" عطا الرحمن جمیل کی غزل سے