Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
Iqbal Khusro Qadri's Photo'

اقبال خسرو قادری

1965 | کڈپا, انڈیا

معروف شاعر، محقق اور جدید شعری اسلوب کے نمائندہ

معروف شاعر، محقق اور جدید شعری اسلوب کے نمائندہ

اقبال خسرو قادری

غزل 5

 

اشعار 5

جب سایہ بھی شیشے کی طرح ٹوٹ گیا

دیوار نے دیکھا یہ تماشہ نہ کبھی

بند آنکھوں میں سارا تماشہ دیکھ رہا تھا

رستہ رستہ میرا رستہ دیکھ رہا تھا

میں نہیں ملتا کسی سے

بند پھاٹک بولتا ہے

روتا ہے کوئی کسی کے غم میں

سب اپنے ہی دکھ بچارتے ہیں

سرحد جاں تلک قلمرو دل

اس سے آگے نظام درد کا ہے

کتاب 13

"کڈپا" کے مزید شعرا

Recitation

بولیے