Arzoo Lakhnavi's Photo'

آرزو لکھنوی

1873 - 1951 | کراچی, پاکستان

ممتاز قبل از جدید شاعر،جگر مرادآبادی کے معاصر

ممتاز قبل از جدید شاعر،جگر مرادآبادی کے معاصر

آرزو لکھنوی

غزل 64

اشعار 90

پوچھا جو ان سے چاند نکلتا ہے کس طرح

زلفوں کو رخ پہ ڈال کے جھٹکا دیا کہ یوں

  • شیئر کیجیے

کس نے بھیگے ہوئے بالوں سے یہ جھٹکا پانی

جھوم کے آئی گھٹا ٹوٹ کے برسا پانی

نگاہیں اس قدر قاتل کہ اف اف

ادائیں اس قدر پیاری کہ توبہ

  • شیئر کیجیے

بری سرشت نہ بدلی جگہ بدلنے سے

چمن میں آ کے بھی کانٹا گلاب ہو نہ سکا

  • شیئر کیجیے

وفا تم سے کریں گے دکھ سہیں گے ناز اٹھائیں گے

جسے آتا ہے دل دینا اسے ہر کام آتا ہے

  • شیئر کیجیے

رباعی 5

 

کتاب 38

عدل محمود

 

 

آرزو لکھنوی: حیات اور کارنامے

 

1978

آرزو لکھنوی

انتخاب کلام آرزو لکھنوی

1966

آرزو لکھنوی

حیات اور کارنامے

1978

فغان آرزو

 

 

فغان آرزو

 

1945

فغان آرزو

 

 

فغان آرزو

 

1981

فغان آرزو

 

1981

غزلیات

 

 

تصویری شاعری 4

پوچھا جو ان سے چاند نکلتا ہے کس طرح زلفوں کو رخ پہ ڈال کے جھٹکا دیا کہ یوں

پوچھا جو ان سے چاند نکلتا ہے کس طرح زلفوں کو رخ پہ ڈال کے جھٹکا دیا کہ یوں

وفا تم سے کریں_گے دکھ سہیں_گے ناز اٹھائیں_گے جسے آتا ہے دل دینا اسے ہر کام آتا ہے

پوچھا جو ان سے چاند نکلتا ہے کس طرح زلفوں کو رخ پہ ڈال کے جھٹکا دیا کہ یوں

 

ویڈیو 6

This video is playing from YouTube

ویڈیو کا زمرہ
دیگر

مقصود علی خان

Idhar aana bhi hai mushkil

کندن لال سہگل

Jo baat tere moonh ki hai moti ki larre hai

کندن لال سہگل

اول_شب وہ بزم کی رونق شمع بھی تھی پروانہ بھی

طاہرہ سید

رس ان آنکھوں کا ہے کہنے کو ذرا سا پانی

پنکج اداس

معصوم نظر کا بھولا_پن للچا کے لبھانا کیا جانے

بیگم اختر

آڈیو 9

حسن سے شرح ہوئی عشق کے افسانے کی

دل میں یاد_بت_بے_پیر لیے بیٹھا ہوں

دور تھے ہوش_و_حواس اپنے سے بھی بیگانہ تھا

Recitation

aah ko chahiye ek umr asar hote tak SHAMSUR RAHMAN FARUQI

مزید دیکھیے

متعلقہ شعرا

  • نواب سیف علی سیاف نواب سیف علی سیاف استاد

"کراچی" کے مزید شعرا

  • جون ایلیا جون ایلیا
  • پروین شاکر پروین شاکر
  • سلیم احمد سلیم احمد
  • انور شعور انور شعور
  • سجاد باقر رضوی سجاد باقر رضوی
  • محسن احسان محسن احسان
  • عذرا عباس عذرا عباس
  • پیرزادہ قاسم پیرزادہ قاسم
  • سیماب اکبرآبادی سیماب اکبرآبادی
  • زہرا نگاہ زہرا نگاہ