ہمیشہ کی چھٹی
’’پکڑ لو۔۔۔ پکڑ لو۔۔۔ دیکھو جانے نہ پائے۔‘‘
شکار تھوڑی سی دوڑ دھوپ کے بعد پکڑ لیا گیا۔ جب نیزے اس کے آر پار ہونے کے لیے آگے بڑھے تو اس نے لرزاں آواز میں گڑگڑا کر کہا،
’’مجھے نہ مارو۔۔۔ مجھےنہ مارو۔۔۔ میں تعطیلوں میں اپنے گھر جا رہا ہوں۔‘‘
مأخذ:
آتش پارے اور سیاہ حاشیے (Pg. 162)
- مصنف: سعادت حسن منٹو
-
- ناشر: ساقی بک ڈپو، دہلی
- سن اشاعت: 1984
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.