مضامین
اردو میں لکھا گیا غیر افسانوی ادب غیر معمولی نوعیت کا ہے۔ چاہے وہ تنقید ہو یا ادب، آرٹ، ثقافت، تہذیب و تاریخ سے متعلق لکھے گیے مضامین ہوں۔ ان خانوں میں لکھی گئی تحریروں نے برصغیر کے ادبی، سماجی و ثقافتی ڈسکورس کو ایک سمت عطا کی ہے۔ ایسی ہی تمام تحریروں کا شاندار اور جامع انتخاب یہاں دستیاب ہے۔
ممتاز نقاد اورفکشن نویس۔ اپنی تنقیدی کتاب ’اردو ناول کی تنقیدی تاریخ‘ اور ناول ’ شام اودھ‘ کے لیے معروف۔ انگریزی کے استاد رہے۔
نمایاں اردو نقاد، مغربی ادب کے مبصر، اسلامی مفکر، ادیب، ماہرِ لسانیات، بیسویں صدی میں اردو تنقید کی تشکیل میں اہم کردار ادا کرنے والے، امریکی، انگریزی، فرانسیسی اور روسی ادب کے اہم کلاسیکی متون کے مترجم
اردو کے ممتاز ترین صاحب اسلوب نثر نگار اور شاعر، ’آب حیات‘ کے مصنف، اردو میں جدید نظم کی تحریک کے بانیوں میں شامل۔
محمد شہزاد اسلام آباد میں مقیم لکھاری ہیں۔ اردو اور انگریزی دونوں زبانوں میں لکھتے ہیں۔ انکی انگریزی شاعری کا مجموعہ Love and Fear: Poems Beyond Time امیزان پر موجود ہے۔ طبلے اور کلاسیکل گائیکی کے شاگرد ہیں۔
پاکستان کے معروف افسانہ نگار اور نقاد، اردو میں فکشن کے حوالے سے اپنی تنقیدی وتحقیقی تحریروں کے لیے مشہور۔
اردو کے ممتاز طنز ومزاح نگاروں میں شامل، اپنی روشن خیالی کے لیے معروف، عصمت چغتائی کے بھائی۔
تیغ الہ آبادی کے نام سے بھی مشہور، پاکستان میں سی ایس پی افسر تھے، پراسرار حالات میں قتل کیے گئے
ممتاز ترین خاتون تنقید نگار اور افسانہ نویس۔ منٹو پر اپنی تنقیدی کتاب ’منٹو نوری نہ ناری‘ کے لیے معروف۔