غزل 5

 

اشعار 5

لوگ نفرت کی فضاؤں میں بھی جی لیتے ہیں

ہم محبت کی ہوا سے بھی ڈرا کرتے ہیں

قسمت عجیب کھیل دکھاتی چلی گئی

جو ہنس رہے تھے ان کو رلاتی چلی گئی

جسے پڑھا نہیں تم نے کبھی محبت سے

کتاب زیست کا وہ باب ہیں مرے آنسو

میں تو مشتاق ہوں آندھی میں بھی اڑنے کے لئے

میں نے یہ شوق عجب دل کو لگا رکھا ہے

تیرگی خامشی بے بسی تشنگی

ہجر کی رات میں خامیاں خامیاں

کتاب 1

لتا سے حیاتک

 

2013

 

"ممبئی" کے مزید فن کاروں

  • امیتابھ بچن امیتابھ بچن
  • ہیم لتا ہیم لتا