Abdul Majeed Salik's Photo'

عبد المجید سالک

1894 - 1959 | لاہور, پاکستان

ممتاز شاعراور صحافی، اپنے وقت کے مقبول ترین اخبار’ زمیندار ‘کے مدیر رہے۔ ’ذکر اقبال‘ اور ’مسلم صحافت ہندوستان میں‘ جیسی کتابیں یادگار چھوڑیں

ممتاز شاعراور صحافی، اپنے وقت کے مقبول ترین اخبار’ زمیندار ‘کے مدیر رہے۔ ’ذکر اقبال‘ اور ’مسلم صحافت ہندوستان میں‘ جیسی کتابیں یادگار چھوڑیں

غزل 8

اشعار 9

جو انہیں وفا کی سوجھی تو نہ زیست نے وفا کی

ابھی آ کے وہ نہ بیٹھے کہ ہم اٹھ گئے جہاں سے

تجھے کچھ عشق و الفت کے سوا بھی یاد ہے اے دل

سنائے جا رہا ہے ایک ہی افسانہ برسوں سے

عشق ہے بے گداز کیوں حسن ہے بے نیاز کیوں

میری وفا کہاں گئی ان کی جفا کو کیا ہوا

  • شیئر کیجیے

لطیفے 9

ای- کتاب 5

چترا

 

 

ایجادات

 

1930

مسلم ثقافت ہندوستان میں

 

 

سرگزشت

 

1993

یاران کہن

 

1955

ذکر

 

 

 

مصنفین متعلقہ

  • فراق گورکھپوری فراق گورکھپوری ہم عصر

مصنفین کے مزید "لاہور"

  • فخر زمان فخر زمان
  • انور سین رائے انور سین رائے
  • مرزا عظیم بیگ چغتائی مرزا عظیم بیگ چغتائی
  • حکیم احمد شجاع حکیم احمد شجاع
  • ماہر القادری ماہر القادری
  • شاہد احمد دہلوی شاہد احمد دہلوی
  • ظفر علی خاں ظفر علی خاں
  • شورش کاشمیری شورش کاشمیری
  • اسلم فرخی اسلم فرخی
  • ابن صفی ابن صفی