Akhtar Orenvi's Photo'

اختر اورینوی

1911 - 1977 | منگیر, انڈیا

معروف تنقید نگار، محقق ،فکشن نویس اور شاعر، اپنی رومانی نظموں کے لیے بھی جانے جاتے ہیں۔

معروف تنقید نگار، محقق ،فکشن نویس اور شاعر، اپنی رومانی نظموں کے لیے بھی جانے جاتے ہیں۔

اختر اورینوی

افسانہ 9

اقوال 1

موت اور زندگی کے درمیان بھی انسانیت درجوں میں بٹی ہوئی ہے۔ گھر، اسپتال اور قبرستان ہر جگہ نمبر ایک، نمبر دو تین کی تفریق ہوتی ہے۔

  • شیئر کیجیے
 

اشعار 5

نہ مزاج ناز جلوہ کبھی پا سکیں نگاہیں

کہ الجھ کے رہ گئی ہیں تری زلف خم بہ خم میں

  • شیئر کیجیے

میں منتظر ہوں تیری تمنا لئے ہوئے

آ جا فروغ حسن کی دنیا لئے ہوئے

  • شیئر کیجیے

جنوں بھی زحمت خرد بھی لعنت ہے زخم دل کی دوا محبت

حریم جاں میں طواف پیہم یہی ہے انداز عاشقانہ

  • شیئر کیجیے

کتنے تاباں تھے وہ لمحات ترے پہلو میں

دو گھڑی میری بھی فردوس منا گزری ہے

  • شیئر کیجیے

مری آرزو کی تسکیں نہ کرم میں نے ستم میں

مرا دل مدام تشنہ تری رہ کے پیچ و خم میں

  • شیئر کیجیے

غزل 10

کتاب 25

"منگیر" کے مزید مصنفین

 

Recitation

aah ko chahiye ek umr asar hote tak SHAMSUR RAHMAN FARUQI

Jashn-e-Rekhta | 2-3-4 December 2022 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate, New Delhi

GET YOUR FREE PASS
بولیے