- کتاب فہرست 179240
-
-
کتابیں : بہ اعتبار موضوع
-
کارگزاریاں76
ادب اطفال1985
ڈرامہ918 تعلیم343 مضامين و خاكه1373 قصہ / داستان1578 صحت105 تاریخ3273طنز و مزاح607 صحافت201 زبان و ادب1707 خطوط736
طرز زندگی30 طب976 تحریکات272 ناول4285 سیاسی354 مذہبیات4729 تحقیق و تنقید6588افسانہ2686 خاکے/ قلمی چہرے242 سماجی مسائل109 تصوف2028نصابی کتاب450 ترجمہ4242خواتین کی تحریریں5863-
کتابیں : بہ اعتبار موضوع
- بیت بازی14
- اشاریہ4
- اشعار68
- دیوان1277
- دوہا48
- رزمیہ100
- شرح180
- گیت63
- غزل1253
- ہائیکو12
- حمد50
- مزاحیہ31
- انتخاب1596
- کہہ مکرنی7
- کلیات580
- ماہیہ20
- مجموعہ4836
- مرثیہ386
- مثنوی747
- مسدس41
- نعت575
- نظم1189
- دیگر82
- پہیلی15
- قصیدہ182
- قوالی17
- قطعہ67
- رباعی272
- مخمس15
- ریختی12
- باقیات17
- سلام32
- سہرا12
- شہر آشوب، ہجو، زٹل نامہ17
- تاریخ گوئی26
- ترجمہ74
- واسوخت25
اختر اورینوی کے اشعار
اختر اورینویمیں منتظر ہوں تیری تمنا لئے ہوئے
آ جا فروغ حسن کی دنیا لئے ہوئے
اختر اورینویکتنے تاباں تھے وہ لمحات ترے پہلو میں
دو گھڑی میری بھی فردوس منا گزری ہے
اختر اورینوینہ مزاج ناز جلوہ کبھی پا سکیں نگاہیں
کہ الجھ کے رہ گئی ہیں تری زلف خم بہ خم میں
اختر اورینویجنوں بھی زحمت خرد بھی لعنت ہے زخم دل کی دوا محبت
حریم جاں میں طواف پیہم یہی ہے انداز عاشقانہ
اختر اورینویمری آرزو کی تسکیں نہ کرم میں نے ستم میں
مرا دل مدام تشنہ تری رہ کے پیچ و خم میں
join rekhta family!
-
کارگزاریاں76
ادب اطفال1985
-
