Arshad Jamal Sarim's Photo'

ارشد جمال صارم

مالیگاؤں, ہندوستان

غزل 15

اشعار 15

نہ جانے اس نے کھلے آسماں میں کیا دیکھا

پرندہ پھر سے جہان قفس میں لوٹ آیا

بس اتنا ربط کافی ہے مجھے اے بھولنے والے

تری سوئی ہوئی آنکھوں میں اکثر جاگتا ہوں میں

زندگی تو بھی ہمیں ویسے ہی اک روز گزار

جس طرح ہم تجھے برسوں سے گزارے ہوئے ہیں

ای- کتاب 3

سخن زاد

 

2019

 

ویڈیو 4

This video is playing from YouTube

ویڈیو کا زمرہ
کلام شاعر بہ زبان شاعر
بس کہ اک لمس کی امید پہ وارے ہوئے ہیں

ارشد جمال صارم

فنا ہوا تو میں تار_نفس میں لوٹ آیا

ارشد جمال صارم

کشت_احساس میں تھوڑا سا ملا لیں_گے تجھے

ارشد جمال صارم

کہاں کہاں سے سناؤں تمہیں فسانۂ_شب

ارشد جمال صارم

"مالیگاؤں" کے مزید مصنفین

  • سلیم شہزاد سلیم شہزاد
  • ظہیر قدسی ظہیر قدسی