غزل 8

اشعار 5

پتوں کو چھوڑ دیتا ہے اکثر خزاں کے وقت

خود غرضی ہی کچھ ایسی یہاں ہر شجر میں ہے

  • شیئر کیجیے

سفر ہو شاہ کا یا قافلہ فقیروں کا

شجر مزاج سمجھتے ہیں راہگیروں کا

  • شیئر کیجیے

کسی درخت سے سیکھو سلیقہ جینے کا

جو دھوپ چھاؤں سے رشتہ بنائے رہتا ہے

  • شیئر کیجیے

کتاب 1

بروقت

 

2010

 

تصویری شاعری 1

کسی درخت سے سیکھو سلیقہ جینے کا جو دھوپ چھاؤں سے رشتہ بنائے رہتا ہے

 

"گوالیار" کے مزید مصنفین

  • اختر گوالیاری اختر گوالیاری