- کتاب فہرست 185546
-
-
کتابیں : بہ اعتبار موضوع
-
ادب اطفال1922
طب883 تحریکات291 ناول4404 -
کتابیں : بہ اعتبار موضوع
- بیت بازی11
- اشاریہ5
- اشعار64
- دیوان1435
- دوہا64
- رزمیہ105
- شرح182
- گیت83
- غزل1118
- ہائیکو12
- حمد44
- مزاحیہ36
- انتخاب1547
- کہہ مکرنی6
- کلیات675
- ماہیہ19
- مجموعہ4872
- مرثیہ376
- مثنوی817
- مسدس57
- نعت537
- نظم1204
- دیگر68
- پہیلی16
- قصیدہ180
- قوالی19
- قطعہ60
- رباعی290
- مخمس17
- ریختی12
- باقیات27
- سلام33
- سہرا9
- شہر آشوب، ہجو، زٹل نامہ13
- تاریخ گوئی28
- ترجمہ73
- واسوخت26
اعظم طارق کوہستانی کا تعارف
اصلی نام : محمد طارق خان
پیدائش : 02 Aug 1990 | خیبر پختنخوا
اعظم طارق کوہستانی شہرزرنگار کراچی، پاکستان سے تعلق رکھتے ہیں۔ آپ 2 /اگست 1990 کو سوات، خیبر پختونخواہ میں پیدا ہوئے۔ آپ کا اصلی نام ’’محمد طارق خان‘‘ ہے۔ بچوں کے ادب میں ’’پاکستان میں بچوں کے اُردو رسائل: 1971 تا 2000‘‘ کے موضوع پر ایم فل کرچکے ہیں۔ آپ کی پہلی تحریر ۲۰۰۷ء میں ماہ نامہ ساتھی میں شائع ہوئی تھی۔ اس کے بعد تواتر سے بچوں اور بڑوں کے لیے لکھا۔ سو سے اوپر کہانیاں اور اخباری کالمز لکھے اور متعدد ایوارڈز حاصل کیے۔آپ ’’ماہنامہ گوگو‘‘ اور ’’ماہنامہ سم سم‘‘ میں بھی اسسٹنٹ ایڈیٹر کے طور پر کام کرتے رہے ہیں۔ ۲۰۱۴ء میں ماہنامہ جگمگ تارے اور ۲۰۱۶ء میں ماہنامہ ساتھی کے مدیر بنے۔
لڑکیوں کے لیے شائع ہونے والا میگزین ’’کھلتی کلیاں‘‘ میں بھی اہم کردار ادا کرتے رہے ہیں۔ اِس وقت چھوٹے بچوں کے رسالے ’’بچوں کا آشیانہ‘‘ اور کارپوریٹ سیکٹر میں چیزاَپ شاپنگ سٹی کے میگزین ’’چیزاَپ ڈائری‘‘ کے مدیر ہیں۔ بچوں کے لیے دو کتابیں ’’پھول کا راز‘‘ اور ’’انعامی لائبریری‘‘ کے مصنف ہیں جبکہ متعدد کتابیں آپ نے مرتب بھی کی ہیں۔موضوعات
join rekhta family!
-
ادب اطفال1922
-