Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
Balraj Menra's Photo'

بلراج مینرا

1935 - 2016 | دلی, انڈیا

ممتاز ترین جدید فکشن رائرام ، علامتی انداز کی کہانیاں لکھنے کے مشہور،یادگار ادبی رسالے ’شعور ‘کےمرتب۔

ممتاز ترین جدید فکشن رائرام ، علامتی انداز کی کہانیاں لکھنے کے مشہور،یادگار ادبی رسالے ’شعور ‘کےمرتب۔

بلراج مینرا

افسانہ 18

اقوال 6

سلگتے سگریٹ اور دھڑکتے دل میں کتنی مماثلت ہے!

  • شیئر کیجیے

ہم سمبلز کے درمیان زندگی گزارتے ہیں۔ جو سمبلز ہماری زندگی پر سب سے زیادہ اثر انداز ہوتے ہیں وہ حکمرانوں کے پیدا کئے ہوئے ہوتے ہیں۔ جب ان سمبلز کے بوسیدہ مفاہیم کو چیلنج کیا جاتا ہے تو ظلم ٹوٹتا ہے۔

  • شیئر کیجیے

ہم نے جس سماج میں آنکھ کھولی ہے، اس سماج نے پیشتر اس کے کہ ہمیں اپنی سوجھ بوجھ کا علم ہوتا، ہماری کھوپڑی میں ایک مخصوص مذہب اور دیومالا اور ان کے حوالے سے ایک ملک اور اس کی تاریخ کا سارا کوڑا بھر دیا۔ اپنے آپ کو اس بلاخیز عہد میں جینے کے قابل بنانے کے لئے پہلے ہمیں اپنی کھوپڑی صاف کرنا پڑےگی۔

  • شیئر کیجیے

سماج اور فرد کی زندگی میں موجود تضادات کا احساس، ان کی واضح پہچان اور پھر ان سے چھٹکارا پانے کی کوشش تخلیق کی جانب پہلا قدم ہے۔

  • شیئر کیجیے

مجھے محسوس ہوتا ہے کہ اردو کے بیشتر ادیب نہ جی رہے ہیں، نہ ادب لکھ رہے ہیں، بلکہ تنبولا کھیل رہے ہیں۔

  • شیئر کیجیے

کتاب 32

"دلی" کے مزید مصنفین

Recitation

بولیے