بازغ بہاری کے اشعار
وہ کتنی جھڑکیاں کھاتے ہیں صبح و شام بیوی کی
مگر واعظ کو دیکھا آپ نے آہ و فغاں کرتے
تین بیٹے تھے خدا کے فضل سے میرے مگر
انا للہ آخری بیٹا بھی شاعر ہو گیا
مسئلہ ہو سامنے تو اس کا حل بھی چاہئے
جب گلا اچھا ہو تو اچھی غزل بھی چاہئے
aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere