Danish Aligarhi's Photo'

دانشؔ علیگڑھی

1931 | علی گڑہ, ہندوستان

غزل 5

 

اشعار 8

تیرے فراق نے کی زندگی عطا مجھ کو

تیرا وصال جو ملتا تو مر گیا ہوتا

ہو کے مجبور یہ بچوں کو سبق دینا ہے

اب قلم چھوڑ کے تلوار اٹھا لی جائے

مسکرا کر ان کا ملنا اور بچھڑنا روٹھ کر

بس یہی دو لفظ اک دن داستاں ہو جائیں گے

ای- کتاب 1

قلم کا سفر

 

1979

 

مصنفین متعلقہ

  • صبا افغانی صبا افغانی استاد

مصنفین کے مزید "علی گڑہ"

  • کوثر مظہری کوثر مظہری
  • عنوان چشتی عنوان چشتی
  • کالی داس گپتا رضا کالی داس گپتا رضا
  • احمد مشکور احمد مشکور
  • سلام سندیلوی سلام سندیلوی
  • سلیم شہزاد سلیم شہزاد
  • اختر اورینوی اختر اورینوی
  • شمیم طارق شمیم طارق
  • یعقوب یاور یعقوب یاور
  • غضنفر غضنفر