Saba Afghani's Photo'

صبا افغانی

1922 - 1986 | رام پور, ہندوستان

غزل 7

اشعار 3

گلشن کی فقط پھولوں سے نہیں کانٹوں سے بھی زینت ہوتی ہے

جینے کے لئے اس دنیا میں غم کی بھی ضرورت ہوتی ہے

جو آ کے رکے دامن پہ صباؔ وہ اشک نہیں ہے پانی ہے

جو اشک نہ چھلکے آنکھوں سے اس اشک کی قیمت ہوتی ہے

کرنا ہی پڑے گا ضبط الم پینے ہی پڑیں گے یہ آنسو

فریاد و فغاں سے اے ناداں توہین محبت ہوتی ہے

 

ای- کتاب 2

رنگ روپ

 

1971

ساز شکستہ

 

 

 

مصنفین متعلقہ

  • دانشؔ علیگڑھی دانشؔ علیگڑھی شاگرد

مصنفین کے مزید "رام پور"

  • صدیق عالم صدیق عالم
  • حیدر بیابانی حیدر بیابانی
  • صادقہ نواب سحر صادقہ نواب سحر
  • معین الدین جینابڑے معین الدین جینابڑے
  • محمد ہاشم خان محمد ہاشم خان
  • عشرت ناہید عشرت ناہید
  • بانو سرتاج بانو سرتاج
  • ناصرہ شرما ناصرہ شرما
  • انور قمر انور قمر
  • رخشندہ روحی مہدی رخشندہ روحی مہدی