Rahi Fidai's Photo'

راہی فدائی

1949 | بنگلور, ہندوستان

غزل 12

اشعار 10

ہر ایک شاخ تھی لرزاں فضا میں چیخ و پکار

ہوا کے ہاتھ میں اک آب دار خنجر تھا

  • شیئر کیجیے

لذت کا زہر وقت سحر چھوڑ کر کوئی

شب کے تمام رشتے فراموش کر گیا

  • شیئر کیجیے

برائے نام ہی سہی بہ احتیاط کیجئے

درون کذب و افترا صداقتیں خلط ملط

  • شیئر کیجیے

کتاب 16

انامل

 

1987

اوراق جاوداں

 

1994

ایھا الناس

 

1998

چہرہ چہرہ روشن

 

2006

فبھا : کلیات غزل

 

2008

گنج شائگاں

کلیات قصائد

2016

حیدرآباد کا شعرو ادب

 

2012

اکتساب نظر

 

1991

استعجاب

 

2012

استدراک

 

2011

"بنگلور" کے مزید مصنفین

  • سلمی صنم سلمی صنم
  • حلیمہ فردوس حلیمہ فردوس
  • دی بائبل سوسائٹی آف انڈیا دی بائبل سوسائٹی آف انڈیا