Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
Hanson Rehani's Photo'

ہینسن ریحانی

1912 - 1976 | الہٰ آباد, انڈیا

ہینسن ریحانی کے اشعار

توڑ کر نکلے قفس تو گم تھی راہ آشیاں

وہ عمل تدبیر کا تھا یہ عمل تقدیر کا

غم کی تکمیل کا سامان ہوا ہے پیدا

لائق فخر مری بے سر و سامانی ہے

ہر ذرہ ہے جمال کی دنیا لیے ہوئے

انساں اگر ہو دیدۂ بینا لیے ہوئے

Recitation

بولیے