- کتاب فہرست 186081
-
-
کتابیں : بہ اعتبار موضوع
-
ادب اطفال1990
طرز زندگی22 طب924 تحریکات299 ناول4818 -
کتابیں : بہ اعتبار موضوع
- بیت بازی13
- اشاریہ5
- اشعار64
- دیوان1460
- دوہا48
- رزمیہ108
- شرح200
- گیت60
- غزل1185
- ہائیکو12
- حمد46
- مزاحیہ36
- انتخاب1597
- کہہ مکرنی6
- کلیات693
- ماہیہ19
- مجموعہ5045
- مرثیہ384
- مثنوی838
- مسدس58
- نعت561
- نظم1247
- دیگر77
- پہیلی16
- قصیدہ189
- قوالی18
- قطعہ63
- رباعی296
- مخمس17
- ریختی13
- باقیات27
- سلام33
- سہرا9
- شہر آشوب، ہجو، زٹل نامہ13
- تاریخ گوئی30
- ترجمہ74
- واسوخت26
ابراہیم جلیس کے افسانے
زرد چہرے
’’یہ ایک ایسی لڑکی کی کہانی ہے جس کے ساتھ کی سبھی لڑکیوں کی شادی ہو گئی ہے، لیکن وہ ابھی تک کنواری ہے۔ اس کا بھائی اپنی بہن کے زرد چہرے پر سرخی لانے کے لیے شب و روز محنت کرتا ہے اور اپنی ساری خواہشوں کو درگور کر دیتا ہے۔ آخرکار وہ اپنی بہن کی شادی کرانے میں کامیاب ہو جاتا ہے۔ اس تگ و دو نے اس کے اپنے چہرے کی سرخی کو زردی میں تبدیل کر دیا ہے۔ تبھی اس کی زندگی میں مشنری میں کام کرنے والی ایک نن داخل ہوتی ہے۔ کافی دنوں بعد جب اسے پتہ چلتا ہے کہ اس نن کا اس کے بہنوئی کے ساتھ بھی چکر ہے تو وہ اپنی بہن کے چہرے کی سرخی کو برقرار رکھنے کے لیے اس نن کا قتل کر دیتا ہے۔‘‘
تنخواہ کا دن
’’فیکٹری میں کام کرنے والے ایک ایسےمزدور کی کہانی ہے، جو تنخواہ والے دن بہت خوش ہوتا ہے۔ پچھلے انتیس دنوں میں کام کرتے ہوئے اسے اتنی خوشی نہیں ہوتی، جتنی آج ہو رہی ہے۔ وہ سوچتا ہے کہ آج اسے تنخواہ ملے گی تو اس کے گھر میں بھی گوشت بنے گا۔ وہ بیوی بچوں کے لیے نئے کپڑے اور کچھ اچھی چیزیں خریدے گا۔ شام کو شکنتلا کا ناٹک دیکھنے جائیگا۔ مگر جب وہ گھر جاتا ہے تو وہاں پہلے سے ہی قرضدار موجود ہوتے ہیں اور نہ چاہتے ہوئے بھی اسے تنخواہ کے سارے پیسے ان کے حوالے کر دینا پڑتا ہے۔‘‘
اوٹ پٹانگ کہانیاں
(قدیم و جدید) لقدکان فی قصصھم عبرۃ لاولی الباب (شک نہیں کہ ان قصوں میں عقل والوں کے لیے بڑی عبرت ہے) دیباچہ لکھ قلم پہلے حمداس رب کی امابعد! واضح ہوکہ پرانے زمانے میں بچوں کواورنئے زمانے میں نوجوانوں کو کہانیاں کہنے، سننے، پڑھنے بلکہ
join rekhta family!
-
ادب اطفال1990
-