Ijtiba Rizvi's Photo'

اجتبیٰ رضوی

1908 - 1991 | چھپرا, ہندوستان

غزل 5

 

نظم 2

 

اشعار 5

افسردگی بھی حسن ہے تابندگی بھی حسن

ہم کو خزاں نے تم کو سنوارا بہار نے

خرد کو خانۂ دل کا نگہباں کر دیا ہم نے

یہ گھر آباد ہوتا اس کو ویراں کر دیا ہم نے

زباں سے دل کا فسانہ ادا کیا نہ گیا

یہ ترجماں تو بنی تھی مگر بنا نہ گیا

  • شیئر کیجیے

کتاب 1

شعلۂ ندا

 

1954

 

آڈیو 5

اک اخگر_جمال فروزاں بہ_شکل_دل (ردیف .. ے)

چرانے کو چرا لایا میں جلوے روئے_روشن سے

خرد کو خانۂ_دل کا نگہباں کر دیا ہم نے

Recitation

aah ko chahiye ek umr asar hote tak SHAMSUR RAHMAN FARUQI

متعلقہ مصنفین

  • پرویز شاہدی پرویز شاہدی ہم عصر
  • جمیلؔ مظہری جمیلؔ مظہری ہم عصر