Javed Akram Farooqi's Photo'

جاوید اکرم فاروقی

1960 | امروہہ, ہندوستان

غزل 8

اشعار 6

اے خاک وطن اب تو وفاؤں کا صلا دے

میں ٹوٹتی سانسوں کی فصیلوں پہ کھڑا ہوں

مسکرانے کی سزا ملتی رہی

مسکرانے کی خطا کرتے رہے

میں ہاتھوں میں خنجر لے کر سوچ رہا ہوں

لوٹوں گا تو میرا بھی گھر زخمی ہوگا

کتاب 5

دریا بہتا جاتا ہے

 

1995

ہینگر پر لٹکی زندگی

 

1985

کرب انا

 

1988

ناریل کے درختوں کی پرچھائیاں

 

1987

نیم تراشیدہ صنم

 

1982

 

"امروہہ" کے مزید مصنفین

  • سید احمد علی نوگانوی سید احمد علی نوگانوی