Javed Naseemi's Photo'

جاوید نسیمی

1957 | رام پور, ہندوستان

غزل 9

اشعار 15

ایک چہرہ ہے جو آنکھوں میں بسا رہتا ہے

اک تصور ہے جو تنہا نہیں ہونے دیتا

  • شیئر کیجیے

جسے نہ آنے کی قسمیں میں دے کے آیا ہوں

اسی کے قدموں کی آہٹ کا انتظار بھی ہے

  • شیئر کیجیے

مدت ہوئی کہ زندہ ہوں دیکھے بغیر اسے

وہ شخص میرے دل سے اتر تو نہیں گیا

  • شیئر کیجیے

کتاب 3

خواب آسمانوں کے

 

2014

کلیات ثروت

 

2015

پھول اور کلیاں

 

2003

 

تصویری شاعری 1

ایک چہرہ ہے جو آنکھوں میں بسا رہتا ہے اک تصور ہے جو تنہا نہیں ہونے دیتا

 

"رام پور" کے مزید مصنفین

  • ایمن تنزیل ایمن تنزیل
  • ارمان رامپوری ارمان رامپوری