Khalid Ebadi's Photo'

خالد عبادی

1971 | پٹنہ, ہندوستان

نامور صحافی ،مابعد جدید شعرا میں مخصوص اظہار کے لیے معروف

نامور صحافی ،مابعد جدید شعرا میں مخصوص اظہار کے لیے معروف

غزل 6

اشعار 8

شہر کا بھی دستور وہی جنگل والا

کھوجنے والے ہی اکثر کھو جاتے ہیں

ابھی مرنے کی جلدی ہے عبادیؔ

اگر زندہ رہے تو پھر ملیں گے

ذرا ٹھہرو اسے آنے دو اس کی بات بھی سن لیں

ہمیں جو علم ہے گو دل کو دہلانے ہی والا ہے

ای- کتاب 2

خوش احجار

 

2006

نہروں کا جال

 

1997

 

مصنفین متعلقہ

  • خواجہ جاوید اختر خواجہ جاوید اختر ہم عصر

مصنفین کے مزید "پٹنہ"

  • کوثر مظہری کوثر مظہری
  • غضنفر غضنفر
  • یعقوب یاور یعقوب یاور
  • شمیم طارق شمیم طارق
  • سلیم شہزاد سلیم شہزاد
  • احمد مشکور احمد مشکور
  • عنوان چشتی عنوان چشتی
  • کالی داس گپتا رضا کالی داس گپتا رضا
  • سلام سندیلوی سلام سندیلوی
  • اختر اورینوی اختر اورینوی