Khalilur Rahman Azmi's Photo'

خلیل الرحمن اعظمی

1927 - 1978 | علی گڑہ, ہندوستان

جدید اردو تنقید کے بنیاد سازوں میں نمایاں

جدید اردو تنقید کے بنیاد سازوں میں نمایاں

ای- کتاب 32

آئینہ خانے میں

 

 

آسماں اے آسماں

 

2000

فکر و فن

 

1956

فکروفن

 

1956

فکرو فن

 

1956

فکر و فن

 

1956

انتخاب کلام خلیل الرحمن اعظمی

 

1991

کاغذی پیراہن

 

1955

خلیل الرحمن اعظمی

ترقی پسندی سے جدیدیت تک

1988

خلیل الرّحمٰن اعظمی

 

2001

تصویری شاعری 7

بس کہ پابندی_آئین_وفا ہم سے ہوئی یہ اگر کوئی خطا ہے تو خطا ہم سے ہوئی زندگی تیرے لیے سب کو خفا ہم نے کیا اپنی قسمت ہے کہ اب تو بھی خفا ہم سے ہوئی رات بھر چین سے سونے نہیں دیتی ہم کو اتنی مایوس تری زلف_رسا ہم سے ہوئی سر اٹھانے کا بھلا اور کسے یارا تھا بس ترے شہر میں یہ رسم ادا ہم سے ہوئی بارہا دست_ستم_گر کو قلم ہم نے کیا بارہا چاک اندھیرے کی قبا ہم سے ہوئی ہم نے اتنے ہی سر_راہ جلائے ہیں چراغ جتنی برگشتہ زمانے کی ہوا ہم سے ہوئی بار_ہستی تو اٹھا اٹھ نہ سکا دست_سوال مرتے مرتے نہ کبھی کوئی دعا ہم سے ہوئی کچھ دنوں ساتھ لگی تھی ہمیں تنہا پا کر کتنی شرمندہ مگر موج_بلا ہم سے ہوئی

 

آڈیو 3

آئینہ در آئینہ

بن باس

سودا گر

Recitation

aah ko chahiye ek umr asar hote tak SHAMSUR RAHMAN FARUQI

 

مصنفین متعلقہ

  • مجید امجد مجید امجد ہم عصر
  • محمد علوی محمد علوی ہم عصر
  • ملک زادہ منظور احمد ملک زادہ منظور احمد ہم عصر
  • ابن صفی ابن صفی ہم عصر
  • ساحر لدھیانوی ساحر لدھیانوی ہم عصر
  • قیصر الجعفری قیصر الجعفری ہم عصر
  • احمد مشتاق احمد مشتاق ہم عصر
  • مظہر امام مظہر امام ہم عصر
  • رسا چغتائی رسا چغتائی ہم عصر
  • ناصر کاظمی ناصر کاظمی ہم عصر

مصنفین کے مزید "علی گڑہ"

  • نیر مسعود نیر مسعود
  • وحید الدین سلیم وحید الدین سلیم
  • علیم صبا نویدی علیم صبا نویدی
  • باقر مہدی باقر مہدی
  • راہی معصوم رضا راہی معصوم رضا
  • شکیل الرحمن شکیل الرحمن
  • اقبال مجید اقبال مجید
  • خورشید الاسلام خورشید الاسلام
  • شمس الرحمن فاروقی شمس الرحمن فاروقی
  • جگن ناتھ آزاد جگن ناتھ آزاد