- کتاب فہرست 185903
-
-
کتابیں : بہ اعتبار موضوع
-
ادب اطفال1973
طرز زندگی22 طب917 تحریکات298 ناول4740 -
کتابیں : بہ اعتبار موضوع
- بیت بازی13
- اشاریہ5
- اشعار64
- دیوان1460
- دوہا48
- رزمیہ108
- شرح199
- گیت60
- غزل1182
- ہائیکو12
- حمد46
- مزاحیہ37
- انتخاب1596
- کہہ مکرنی6
- کلیات690
- ماہیہ19
- مجموعہ5040
- مرثیہ384
- مثنوی835
- مسدس58
- نعت559
- نظم1245
- دیگر76
- پہیلی16
- قصیدہ189
- قوالی18
- قطعہ63
- رباعی296
- مخمس17
- ریختی13
- باقیات27
- سلام33
- سہرا9
- شہر آشوب، ہجو، زٹل نامہ13
- تاریخ گوئی30
- ترجمہ74
- واسوخت26
مسرور جہاں کے افسانے
اپنا سورج، اپنا چاند
قوس قزح کے سارے رنگ اس کی تنہا ذات میں سمٹ آئے تھے۔ اگر حسن کی کوئی تعریف ہو سکتی ہے تو اسے دیکھ کر یقین سے کہا جا سکتا ہے کہ حسن اسے کہتے ہیں اور جب میرا جیسا مڈل ایج کا مرد کسی لڑکی کے حسن اور دلکشی کی یوں دل کھول کر تعریف کرے تو آپ خود سمجھ سکتے ہیں
ٹکڑوں میں بٹی عورت
تہمینہ کمرے میں اکیلی تھی۔ سناٹا اندر ہی نہیں باہر بھی تھا۔ نہ کوئی آہٹ، نہ کوئی آواز۔ بس اسی کے کپڑوں کی ہلکی سی سرسراہٹ تھی۔ یا اس کے اپنے دل کی آواز۔ دل کی دھڑکنوں کا شور بتدریج بڑھتا جا رہا تھا۔ اس نے گھبرا کر چاروں طرف دیکھا۔ یہ اس کا حجلۂ عروسی
خواب در خواب سفر
آگ اور خون کا بحر بیکراں پار کر کے اس کے قدموں نے نرم نرم دھرتی کو چھوا تو اسے اپنے دل میں ٹھنڈک سی اترتی محسوس ہوئی اور وہ دیر تک منہ اوندھائے وہیں بےحس و حرکت پڑا رہا۔ اپنی مٹی کی سوندھی خوشبو نے اس کی گدلائی ہوئی آنکھوں کو نم کر دیا۔ پھولوں جیسی معطر
واپسی
دن بھر آفس میں دماغ کھپانے کے بعد بس کا انتظار کرنا سزا سے کم نہیں تھا۔ لیکن یہ سزا اسے روز بھگتنا پڑتی تھی۔ ٹیکسی کے اخراجات افورڈ کرنا اس کی حیثیت سے باہر تھا۔ کیونکہ گھر بہت دور تھا۔ دیر سویر ہونے کی صورت میں اماں بہت گھبراتی تھیں، ان کی خاطر وہ جلد
join rekhta family!
-
ادب اطفال1973
-