Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
Mohammad Baqar Shams's Photo'

محمد باقر شمس

1909 - 2007 | کراچی, پاکستان

شاعر، نقاد اور ماہرِ تعلیم جن کے کام نے برصغیر میں اردو ادب، تاریخ اور فکری روایت کو جِلا بخشی

شاعر، نقاد اور ماہرِ تعلیم جن کے کام نے برصغیر میں اردو ادب، تاریخ اور فکری روایت کو جِلا بخشی

محمد باقر شمس

غزل 11

اشعار 31

مسکراہٹ لب نازک پہ نگاہیں نیچی

کس سے سیکھا ہے یہ انداز دل آرائی کا

  • شیئر کیجیے

حشر میں چھوڑ دیا دیکھ کے اترا ہوا منہ

آ چکا تھا مرے ہاتھوں میں گریباں ان کا

  • شیئر کیجیے

خاک کے ذروں سے اف اف کی صدا آتی ہے

میرا افسانۂ غم قصۂ ماضی نہ ہوا

  • شیئر کیجیے

سامنا جب ہوا محشر میں تو کچھ کہہ نہ سکا

مجھ سے دیکھا نہ گیا ان کا پریشاں ہونا

  • شیئر کیجیے

لذت زندگی وہ کیا جانے

جس کو درد جگر نہیں ہوتا

  • شیئر کیجیے

کتاب 10

 

"کراچی" کے مزید مصنفین

Recitation

بولیے