- کتاب فہرست 180736
-
-
کتابیں : بہ اعتبار موضوع
-
کارگزاریاں91
ادب اطفال1982
ڈرامہ914 تعلیم341 مضامين و خاكه1363 قصہ / داستان1566 صحت104 تاریخ3283طنز و مزاح597 صحافت200 زبان و ادب1694 خطوط734
طرز زندگی30 طب973 تحریکات270 ناول4268 سیاسی351 مذہبیات4766 تحقیق و تنقید6516افسانہ2665 خاکے/ قلمی چہرے233 سماجی مسائل109 تصوف2009نصابی کتاب434 ترجمہ4219خواتین کی تحریریں5769-
کتابیں : بہ اعتبار موضوع
- بیت بازی14
- اشاریہ4
- اشعار68
- دیوان1254
- دوہا49
- رزمیہ100
- شرح181
- گیت63
- غزل1257
- ہائیکو11
- حمد56
- مزاحیہ31
- انتخاب1579
- کہہ مکرنی6
- کلیات568
- ماہیہ20
- مجموعہ4857
- مرثیہ387
- مثنوی737
- مسدس44
- نعت587
- نظم1204
- دیگر84
- پہیلی14
- قصیدہ178
- قوالی16
- قطعہ67
- رباعی264
- مخمس15
- ریختی12
- باقیات16
- سلام34
- سہرا12
- شہر آشوب، ہجو، زٹل نامہ17
- تاریخ گوئی25
- ترجمہ74
- واسوخت24
نوشابہ خاتون کا تعارف
نام نوشابہ خاتون قریشی ،قلمی نام نوشابہ خاتون، پیدائش 1900، امروہہ، یو پی۔ ۔حیدرآباد میں رہتی تھیں۔ ان کے والد مولوی عبدالحق مدد گار ناظم پولیس تھے۔ نوشابہ نےخانگی تعلیم کے بعد پنجاب یونیورسٹی سے منشی فاضل کا امتحان پاس کیا۔ جامعہ عثمانہ سے 1924 میں بی۔اے کی ڈگری حاصل کی۔ یہ پہلی خاتون تھیں جن کو جامعہ عثمانیہ سےبی۔ اے کی ڈگری ملی تھی۔ اس کے بعد وہ ویمنس کالج میں عربی اور فارسی کی لکچررہو گئی تھیں۔ شاعری کے علاوہ وہ خوایتن کی تعلیم اور دیگر سماجی موضوعات پر مضامین بھی لکھتی تھیں۔ بدقسمتی سے جس دن ان کی مدحیہ اور اخلاقی نظموں کا مجموعہ ’موج تخیل‘ شائع ہوا اسی دن ان کا ذہنی توازن بگڑ گیا اور اس کے بعد وہ مرنے تک فاترالعقل رہیں۔
موضوعات
join rekhta family!
-
کارگزاریاں91
ادب اطفال1982
-
