Nazir Fatehpuri's Photo'

نذیر فتح پوری

1946 | پونے, ہندوستان

اشعار 1

کون اب اس کو اجڑنے سے بچا سکتا ہے

ہائے وہ گھر کہ جو اپنے ہی مکیں کا نہ رہا

 

غزل 1

 

دوہا 3

دھرتی کو دھڑکن ملی ملا سمے کو گیان

میرے جب جب لب کھلے اٹھا کوئی طوفان

  • شیئر کیجیے

بیتے جس کی چھاؤں میں موسم کے دن رات

اپنے من کی آس کا ٹوٹ گیا وہ پات

  • شیئر کیجیے

کاغذ کو میں نے دیا شبدوں کا وردان

گیت غزل کے روپ میں مجھے ملا سمان

  • شیئر کیجیے
 

کتاب 43

علیم صبا نوید اور اردو ادب کے نئے زاویے

 

2014

اصغر ویلوری کی غزلیہ شاعری

 

2008

دھلی دھلی شام کا اجالا

 

2009

ڈاکٹر نورالسعید اختر

تحقیق، تنقید اور تخلیق کے تناظر میں

2010

ایک خط شاہد احمد جمالی کے نام

 

2017

غزل اندر غزل

 

1988

حیدر قریشی فن اور شخصیت

 

2002

عصمت جاوید شیخ

 

2004

جگن ناتھ آزاد ایک مستقل ادارہ

 

1998

جہان گپتا رضا

 

1999

"پونے" کے مزید مصنفین

  • عظمیٰ اقبال عظمیٰ اقبال